مہر خبررساں ایجنسی نے یونہاپ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شمالی کوریا کے نائب وزير خارجہ روسی حکام سے ملاقات کے لئے ماسکو پہنچ گئے ہیں۔ شمالی کوریا کے نائب وزير خارجہ نے ماسکو پہنچنے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ روس میں سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے وہ ماسکو آئے ہیں ۔ ماسکو میں چین ، روس اور شمالی کوریا کے نائب وزراء خارجہ کا سہ فریقی اجلاس منعقد ہوگا۔
شمالی کوریا کے نائب وزير خارجہ روسی حکام سے ملاقات کے لئے ماسکو پہنچ گئے ہیں۔
News ID 1884578
آپ کا تبصرہ